جنتر منتر پر اپنے مطالبات کے سلسلے میں گزشتہ 28 دنوں سے دھرنے پر بیٹھے
تمل ناڈو کے کسانوں نے آج ساؤتھ بلاک میں واقع وزیر اعظم کے دفتر کے باہر
عریاں
ہوکر مظاہرہ کیا۔کسانوں کے ایک وفد آج دہلی پولیس کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی کو میمورنڈم دینے کے لئے ساؤتھ بلاک گیا تھا۔اس وقت وزیر اعظم دفتر میں نہیں تھے۔